ضلع کرم میں امن کیلئے کوہاٹ گرینڈ جرگے میں معاہدے پر دستخط، اسلحہ پر پابندی اور جنگ بندی سمیت 14 نکات پر اتفاق،اسلحے کے استعمال پر پورے گاؤں کیخلاف ایکشن ہوگا، کسی لڑائی کو مذہبی رنگ نہیں دیاجائے گا

کوہاٹ میں تین ہفتے سے جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا۔ فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیے۔فریقین نے چودہ نکات…