گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ کرم میں قافلے پر فائرنگ میں ڈپٹی کمشنر کا زخمی ہونا انتظامیہ کی نااہلی ہے، واقعہ صوبائی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔فیصل کریم کنڈی نے کہاڈپٹی کمشنر جاوید محسود کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں ۔