خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کا دوسرا کیس کنفرم ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد روغانی نے صوبے میں ایم پاکس کا دوسرا کیس کنفرم کرلیا۔ :خیبر پختونخوا میں رواں سال منکی پاکس مریضوں کی تعداد 2ہوگئی نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے 47 سالہ شخص میں پاکس کی تصدیق مریض دبئی سے پشاور ارہا تھا ایئرپورٹ پر تعینات ٹیم نے سکریننگ کی، ڈاکٹر ارشاد روغانی: ائسولیشن کے لیے بروقت پولیس سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا،پولیس ہسپتال میں تفصیلی ہسٹری لی گئی اور نمونہ پبلک ہیلتھ ریفرنس لیب بھیجا گیا،خیبر میڈیکل یونیورسٹی ریفرنس لیب نے پی سی آر کے ذریعےمریض میں ایم پاکس کی تصدیق کی،ڈاکٹر ارشاد روغانی پشاور: مزید تجزیے کے لیے نمونے نیشنل انسٹیٹیوٹ اف ہیلتھ اسلام آباد بھجوائے گئے ہیں : ڈاکٹر ارشاد روغانی پشاور:تین چار دن میں رپورٹ آنے کے بعد میڈیا کے ساتھ تفصیلات شیئر کی جائے گی، ڈاکٹر ارشاد روغانی