چینی وزیر اعظم لی چیانگ 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

چینی وزیر اعظم لی چیانگ 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین کے وزیرِ اعظم کا ایئر پورٹ پر خود استقبال کیا۔کسی بھی چینی وزیراعظم کا یہ 11 سال بعد دورہ پاکستان ہے۔