‎چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اورمسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ26

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اورمسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر گفتگوہوئی،،بلاول بھٹونے نواز شریف کو جمعیت علمائے اسلام سے آئینی ترمیم پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا،،اس کے علاوہ بلاول بھٹو اورنوازشریف کے درمیان 26ویں آئینی ترمیم بارے سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے پربھی بات چیت ہوئی ہے۔۔۔