100ارب ڈالرکی ایکسپورٹ تک پہنچنا ضروری ہے، ایسا نہ ہوا تو مشکلات کا شکار ہوجائیں گے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کہتے ہیں8 سال میں 30 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ سے 100 ارب ڈالر تک پہنچ گئے تو ٹھیک ورنہ مشکلات کا شکار ہوجائیں گے۔احسن اقبال نے کہا سیاسی لانگ مارچ کا وقت ختم ہوگیا، اب صرف اکنامک لانگ مارچ کی ضرورت ہے۔