گجرات/ 5 بچے ہلاک
فلیٹ میں دم گھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، لاشیں ہسپتال منتقل، پولیس
جاں بحق بچوں میں 6 سالہ سلام، 6 سالہ حنان، 10 سالہ ہادی، 11 سالہ ہاشم، اور 12 سالہ لائبہ شامل،
حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں 4 سگے بہن بھائی بھی شامل
کم عمر بچوں نے سردی کے باعث کمرے میں کوئلے جلا رکھے تھے،
ڈاکٹروں نے پانچوں بچوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی،
بچوں کی اموات کاربن مونو آکسائیڈ گیس سے دم گھٹنے سے ہوئی،
پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود، تحقیقات جاری، پولیس