تھانہ سٹی پولیس کی پتنگ ساز فیکٹری پر کارروائی

تھانہ سٹی پولیس نےہزاروں پتنگیں، کیمیکل ڈوریں اور دیگر سامان برآمد کرلیا

جھنگ
پتنگ اور کیمیکل ڈور تیار کرنے والے پانچ ملزم گرفتار کر لیے گئے

محمد یونس سچ نیوز جھنگ