اوکاڑہ۔ پولیس کا پتنگ فروشوں اور پتنگ اڑانے والوں کے خلاف کریک ڈاون

اوکاڑہ ضلع بھر کے انیس تھانوں کی حدود میں پولیس کارروائیاں کی گئیں

اوکاڑہ پولیس نے 221 افراد کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔ ترجمان پولیس

اوکاٰڑہ ۔پولیس نے سات ہزار پتنگیں اور سینکڑوں چرخیاں ڈور قبضہ میں لی ہے ۔ڈی پی او

اوکاڑہ جس علاقہ میں پتنگ اڑی علاقہ کا ایس ایچ او ذمہ دار ہو گا منصور امان

اوکاڑہ پولیس ڈرون کیمرے کے ذرئیے کارروئیاں کیں گیں۔ ترجمان پولیس  ۔