خان پور:ڈور اور پتنگ فروخت کرنے والا کاشف لودھی نامی پتنگ فروش گرفتار،سٹی پولیس
خان پور:عبدالستار عرف بلی نامی پتنگ فروش فرار ہونے میں کامیاب،سٹی پولیس
خان پور:آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ھدایت پر پتنگ بازی کےخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ایس ایچ او ہدایت اللّه
خان پور:کسی کو پتنگ بازی کی آڑ میں انسانی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں،ایس ایچ او
خان پور:شہری دھاتی ڈور و پتنگوں کی تیاری، خرید و فروخت کرنے والوں کی نشاندہی کریں،ایس ایچ او ہدایت اللّه