وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آصف اشفاق کے گھر پہنچ گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آصف اشفاق کے گھر تعزیت کرنے پہنچ گئی

مریم نواز قاتل ڈور کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے آصف کے گھر پہنچ گئیں

فیصل آباد:مریم نواز نے عوام کو دیکھ کر ہاتھ لہرایا
فیصل آباد:سکیورٹی کے سخت انتظامات،میڈیا کو کوریج کی اجازت نہ دی گئی

فیصل آباد:نواز شریف بھی مریم نواز کے ہمراہ آصف کے گھر پہنچ گئے

فیصل آباد وزیر اعلیٰ پنجاب نے مریم نواز آصف نے آصف اشفاق کے گھر تعزیت کی

فیصل آباد مریم نواز کے ہمراہ نواز شریف اور عابد شیر علی بھی موجود تھے

فیصل آباد/وزیر اعلی پنجاب مریم نواز آصف کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد روانہ

فیصل آباد:مریم نواز چند روز قبل دوران کام ہلاک ہونے والے واسا اہلکاروں کے اہلخانہ سے بھی اظہار تعزیت کریں گی

فیصل آباد:واسا اہلکاروں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیلئے مقبول ٹاؤن روانہ ہو گئی

فیصل آباد:مریم نواز کے قافلے کو دیکھ کر عوام کے شیر شیر کے نعرے