راولپنڈی:اسپتال میں خاتون سے سیکیورٹی گارڈ کی مبینہ زیادتی

راولپنڈی کے بے نظیربھٹو اسپتال میں خاتون سے سیکیورٹی گارڈ کی مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیاگیا ،ملزم شاہ زیب کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق خاتون نے بتایا کہ رات بارہ بجے واش روم گئی توسیکورٹی گارڈ زبردستی اندر داخل ہوا۔