سمندری میں افسوسناک واقع 14 سالہ بیٹے کے سامنے بااثر افراد نے باپ کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد / سمندری تھانہ سٹی کے علاقہ میں افسوسناک واقع پیش آیا۔

14 سالہ بیٹے کے سامنے بااثر افراد نے باپ کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

متاثرہ باپ دوکان کے باہر صفائی کر رہا تھا کہ بااثر افراد سیخ پا ہوگئے۔ متاثرہ شہری

متاثرہ شہری نے سول اسپتال کے سامنے والی گلی میں برگر کی دوکان بنا رکھی ہے۔ متاثرہ شہری

بااثر افراد متاثرہ باپ کو بیٹے کے سامنے سنگین نتائج قتل کی دھمکیاں بھی دیتے رہے ۔ متاثرہ والد

میرا بیٹا یہ سارا وقوعہ دیکھ کر پریشانی میں مبتلا ہوکر رونے لگا ۔ متاثرہ والد

:میرے بیٹے نے ہاتھ جوڑ کر بااثر افراد سے معافیاں مانگیں لیکن بااثر افراد میرے اوپر تشدد کرتے رہے ۔ متاثرہ شہری

میرا بیٹا 8 ویں کلاس کا طالبعلم ہے اور میرے ساتھ کاروبار میں ہاتھ بٹاتا ہے۔ متاثرہ والد

میں ایک غریب شہری ہوں میرے اتنے وسائل نہیں ۔ متاثرہ والد

تھانہ سٹی سمندری میں شہری نے درخواست جمع کروا دی تاحال پولیس نے کوئی کارروائی نہی کی ۔ملزمان شہری کو ڈرا دھمکا رہے ۔

میری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اور آئی جی پنجاب سے انصاف کی اپیل ہے۔ متاثرہ شہری وقار کی فریاد