گوجرانوالہ:بلے والا میں بااثر افراد کا گھر میں گھس کر مخالفین پر تشدد بااثر افراد نے خواتین،بچوں اور بوڑھوں کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا
گزشتہ روز گھر میں گھس کر بیہمانہ تشدد کی فوٹیج منظر عام پر آ گئفوٹیج میں ملزمان کو ڈنڈوں سوٹوں لاتوں مکوں سے تشدد کا نشانہ بناتے دیکھا جا سکتا ہےملزمان کے تشدد سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئےکینٹ پولیس نے واقع کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے