آئینی عدالت کے قیام کے حق میں ہیں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد

سینئر صحافیوں کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

خواہش ہے کہ آئینی ترامیم اتفاق رائے سے منظور ہو،مولانا فضل الرحمان

ایکسٹینشن مفادات کی بنیاد پر نہیں ضرورت کی بنیاد پر ہونی چاہئے،مولانا فضل الرحمان

آئینی عدالت کے قیام کے حق میں ہیں،مولانا فضل الرحمان

شہباز شریف نے صرف اتنا کہا کہ ہمیں سپورٹ کرو،،مولانا فضل الرحمان

کسی شخص کے لئے ترمیم کے حق میں نہیں،مولانا فضل الرحمان

افتخار چودھری کے لئے سب نے جدوجہد کی لیکن اس نے سب کا جو حشر کیا وہ سامنے ہے،مولانا فضل الرحمان

دو صوبے مسلح گروہ کے قبضے میں ہیں،مولانا فضل الرحمان

ایک صوبے سے قوم پرست اور دوسرے سے مذہبی جماعتوں کو دھاندلی کے ذریعے باہر کیا گیا،مولانا فضل الرحمان

بلوچستان اور کے پی میں ریاست کی عملداری ختم ہوگئی ہے،مولانا فضل ال الرحمان

قوم پرست علیحدگی کی بات کریں تو داخلی مسئلہ قرار دے دیا جاتا ہے،مولانا فضل الرحمان

مذہبی بنیادوں پر کوئی مسئلہ ہو جائے تو اسے عالمی ایشو بنا دیا جاتا ہے ۔یہ دہرا معیا ر کیوں ؟ مولانا فضل الرحمان

لڑائی اور ڈیڈ لاک اپنے من پسند افراد کے لئے ہے،مولانا فضل الرحمان

چاہتے ہیں کہ مفادات سے بالاتر ہوکر وسیع تر قومی مفاد میں ترمیم ہو،مولانا فضل الرحمان

انتخابات میں اداروں کا کردار ملک کو متحد رکھنے کی علامت قرار نہیں دیا جا سکتا،مولانا فضل الرحمان