فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا،

فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا، جیل ذرائع

فواد چوہدری کی 2 روز قبل ضمانت منظور ہوئی تھی، جیل ذرائع

فواد چوہدری پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے رشوت وصولی کا الزام تھا، جیل ذرائع

فواد چوہدری نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا، جیل ذرائع

فواد چودھری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد گھر پہنچ گئے

فواد چودھری کی بیٹیوں نے گھر پہنچنے پر والد کا استقبال کیا

فواد چودھری کو تمام مقدمات میں ضمانت منظوری کے بعد رہا کردیا گیا