سپریم کورٹ کے مزید پانچ ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول، ذرائع

سپریم کورٹ سیکیورٹی حکام نے خطوط سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیے، زرائع

چیف جسٹس سمیت چار ججز کو پہلے ہی دھمکی آمیز پائوڈر والے خطوط مل چکے ہیں

سی ٹی ڈی نے یکم اپریل کو ملنے والے خطوط کا مقدمہ تین اپریل کو درج کیا تھا