وادی نیلم میں سیاحوں کی جیپ دریا میں جاگری مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے 4سیاح جاں بحق

ضلع نیلم ویلی آذاد کشمیر۔!!!
نگدر کناری کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جا گری ہے۔ریسکیو 1122 نیلم ویلی موقع پر امدادی سرگرمیوں میں مصروف
۔ابتداٸ اطلاع کے مطابق نیلم ویلی آذاد کشمیر
نگدر کناری جیپ حادثہ میں چار افراد جان بحق ڈیڈ باڈیز ریکور کرلی گئ تعلق مانسہرہ سے بتایا جارہا ہے ریسکیو سرگرمیاں جاری ہیں