جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی عزازی ڈگری دے گی،
جامعہ کراچی کے سینڈیکیٹ کے اجلاس نے متفقہ طور پر ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری کی منظوری دی،
صدر ابراہیم رئیسی اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر 23 اپریل کو کراچی آئینگے،
گورنر سندھ کی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے کی سفارش
جامعہ کراچی کو گورنر سندھ نے بحثیت چانسلر اور گورنر سندھ ایرانی صدر کو اعزازی ڈگری دینے کی سفارش کی
گورنر سندھ کی جانب سے وائس چانسلر جامعہ کراچی کو باقاعدہ خط موصول ہوا تھا
کراچی میں غیر ملکی وفد کی آمد کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
کمشنر کراچی نے 23 اپریل کے روز عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
23 اپریل کو تمام نجی و سرکاری اداروں میں تعطیل کا اعلان
تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔نوٹیفیکیشن جاری