قلعہ سیف اللہ قلعہ سیف اللہ جنکشن کے قریب موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد سے ہوا چار4 افراد زخمی ہسپتال منتقل کردیا جبکہ دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوئے زخمیوں میں 1 راز محمد محاذ اللہ سلطان محمد گلاب خان شامل ہیں دھماکے کے اطلاع ملتے ہی شہر کی سیکورٹی سخت کردی جائے وقوعہ سے اہم شواہد اکٹھے کئے جارہے ہیں
قلعہ سیف اللہ کے مین چوک پر دھماکہ نواب زادہ محبوب جوگیزئی سمیت 3 افراد زخمی ھسپتال منتقل