ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ
وزیر شہباز شریف قطر کے دو روزی دورے پر ہیں، ترجمان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ان کے ہمراہ ہے ، ترجمان
وزیر اعظم امیر قطر اور وزیراعظم سے دوطرفہ ملاقاتیں کرینگے، ترجمان
تجارت ، سرمایہ کاری اور خطے کی صورتحال پر بات چیت ہوگی، ترجمان
وزیراعظم اس پہلے سعودی عرب میں موجود تھے، ترجمان
وزیر اعظم نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی، ترجمان
رہنماؤں خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا، ترجمان
وزیراعظم شہباز نے ویتنام کے وزیراعظم سے ملاقات کی، ترجمان
روس کی سپیکر نے 27 سے 29 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کیا، ترجمان
روسی اسپیکر نے صدر مملکت، وزیر اعظم اور چیئرمین سینٹ سے ملاقاتیں کی، ترجمان
روسی اسپیکر نے چیئرمین سینٹ کی دعوت پر دورہ پاکستان کیا، ترجمان
دونوں ممالک پارلیمانی ایکسجینز جاری رکھے گے، ترجمان
پاکستان نے برکس میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے، ترجمان
پاکستان برکس کی رکنیت کے لیے تمام شرائط مکمل کرتا ہے، ترجمان
قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف برطانیہ میں احتجاج کا معاملہ/ ترجمان دفتر خارجہ کا درعمل
کوئی بھی احتجاج مہذب انداز میں ہونا چاہیے، ترجمان
پاکستان کے ہائی کمیشن کے گاڑی پر حملے کی تحقیقات کررہے ہیں، ترجمان
ہائی کمیشن کی گاڑی میں وہاں کا سٹاف موجود تھا، ترجمان
تحقیقات کے متعلق وزیر داخلہ نے تمام تفصیلات فراہم کی ہے، ترجمان
سابق اعلی حکام اور ریٹائرڈ افسران کو کرٹسی میں گاڑیاں دی جاتی ہے، ترجمان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے وزیراعظم کے خط مسترد ہونے کا معاملہ
وزیر اعظم نے خط لکھا تھا اس مذید ڈیولپمنٹ سے آگاہ نہیں ہے، ترجمان
امریکہ میں ایک سزا یافتہ فرد صرف رحم کی اپیل کر سکتا ہے، ترجمان
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جانب سے رحم کی اپیل پر تفصیلات کا انتظار ہے، ترجمان
وزیر خارجہ نے بیان دیا تھا کہ اب عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے لابنگ کرینگے، ترجمان
افغان حکام کا پاکستان اور ٹی ٹی کے درمیان مزاکرات کی پیش کش پر ترجمان دفتر خارجہ کا درعمل
پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مزاکرات کے مشورے کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان
پاکستان ٹی ٹی پی اور کسی بھی دہشت گرد تنظیم سے مزاکرات کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، ترجمان
سمجھتے ہیں افغان حکومت ترجیحی بنیادوں پر ٹی ٹی پی سمیت دہشت گرد گروہوں کے خلاف کاروائی کرے، ترجمان
یہ ضروری ہے کہ افغان انتظامیہ ان دہشت گرد گروہوں کے خلاف کاروائی کرے، ترجمان
چینی شہریوں کی سیکورٹی پر چینی سفیر کے بیان کا معاملہ ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل
چینی سفیر کا بیان پاک چین سفارتی روایات کی عکاسی نہیں کرتا، ترجمان
چینی سفیر کا بیان حیران کن ہے، ترجمان
وزیر اعظم نے ایس سی او کے موقع پر چینی وزیر اعظم کو
چینی شہری پاکستان میں ہمارے مہمان ہیں، ترجمان
چینی شہری پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں ، ترجمان
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان چینی شہریوں کو سیکورٹی فراہم کرتا ہے، ترجمان
جرمن سفیر کی جانب سے آئی پی پی ایز پر آرمی چیف کو لکھے گئے خط پر رد عمل
جرمن سفیر کی جانب سے آرمی چیف کو خط سمجھ سے بالاتر ہے، ترجمان
جرمن سفیر کو متعلقہ وزارتوں کو اس حوالے سے اعتماد میں لینا چاہیے تھا، ترجمان