عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں اڈیالہ جیل سے رہا
اسلام آباد:بیرسٹرگوہر کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو بشریٰ بی بی کو بے گناہ جیل میں رکھاگیا،بیرسٹرگوہر بشریٰ بی بی سختیاں برداشت کیں،بیرسٹرگوہر ۔۔۔ بشریٰ بی بی نےدلیری کےساتھ جیل کی سخیتاں برداشت کیں، گوہر کسی بھی قسم کی ڈیل کی تردید کرتا ہوں، بیرسٹرگوہر بانی پی ٹی آئی پردباؤڈٓالنےکےلیےبشریٰ بی بی کوجیل میں رکھاگیا،گوہر بانی پی ٹی آئی کی بھی عدالت کےذریعےرہائی ہوگی،بیرسٹرگوہر بانی پی ٹی آئی بھی جلد رہا ہوں گے، بیرسٹرگوہر پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہم متحد ہیں،بیرسٹرگوہر مزید کس کیس میں گرفتار کرتے ایسا کونسا کیس ہےجوبنایا نہیں، بیرسٹرگوہر یہ کیسزبشریٰ بی بی کوجیل میں رکھنےکاصرف بہانہ تھے،بیرسٹرگوہر