استور سے راولپنڈی جاتے ھوئے بارتیوں کی کوسٹر تھلیچی کے مقام دریا میں جاگری 24 افراد دریا میں گر کے لاپتہ تھے جن میں 18 لاشیں نکال لی گئی ہیں 6 افراد لاپتہ ہیں گاڑی میں سوار ایک خاتون ( دلہن) زخمی حالت میں پی ایچ کیو ہسپتال گلگت منتقل کردیا گیا ھے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ھے وزیر اعلیٰ اور گورنر گلگت بلتستان حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ھدایت کی ھے