جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش کر دی، زرائع
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس شفیع صدیقی کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بنانے کی سفارش کردی،زرائع
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس شفیع صدیقی کے نام کی متفقہ منظور دی،زرائع
لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز،جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہورہائیکورٹتعینات کرنے کی سفارش،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس،لاہور ہائیکورٹ کے تین ججز کےناموں کا جائزہ لیا گیا،تاریخ میں پہلی بار چیف جسٹس کا تقرر تین ججز کے درمیان ووٹنگ کے ذریعے ہوا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس،،جوڈیشل کمیشن کی جسٹس شفیع صدیقی کو چیف جسٹسسندھ ہائیکورٹ بنانے کی سفارش،جوڈیشل کمیشن نے جسٹس شفیع صدیقی کے نام کی متفقہ منظور دی
HL