وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور ، سابق گورنر حاجی غلام علی اور میئر پشاور حاجی زبیر علی کی ملاقات
سابق گورنر حاجی غلام علی اپنے بیٹے کی پشاور کی مئیر شپ بچانے کے لئے اپنے سمدھی کے بڑے حریف وزیر اعلیٰ امین اللہُ گنڈاپور سے ملنے ان کے گھر پہنچ گئے
سابق گورنر اور میئر پشاور نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی
وزیر اعلیٰ نے سابق گورنر اور میئر پشاور سے ڈیڈھ گھنٹے سے زائد ملاقات کی
اہم ملاقات میں صوبے کے بلدیاتی نمائندوں ، بلدیاتی اداروں، صنعت و تجارت اور امن و امان سمیت مختلف ایشوز پر بات چیت ہوئی،شہر کی بزنس کمیونٹی کو سنجیدہ مسائل درپیش ہیں، سابق گورنر حاجی غلام علی صنعتی یونٹس کو ریلیف دینے جامع منصوبہ بندی ضروری ہے، سابق گورنر حاجی غلام علی منتخب بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز کا شدید مسئلہ درپیش ہے، عوامی کام رکے ہوئے ہیں، میئر پشاور حاجی زبیر علییوب ویل ، مساجد و مدارس کو سولرائز کرنے صوبائی حکومت کا بھرپور تعاون درکار ہے، میئر پشاور آپ کی تجاویز کا خیر مقدم کرتا ہوں، صوبائی حکومت کا بھی یہی مشن ہے، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور
زنس کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنا ترجیحات میں شامل ہے، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور
M، بمیوب ویل، مساجد و مدارس سولرائزیشن کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رکھی ہے، وزیر اعلیٰ
، مجھے یقین ہے آپ کی قیادت میں صوبے اور پشاور کی بزنس کمیونٹی بھی صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑی ہوگی، وزیر اعلیٰ کی سابق گورنر سے بات چیت