مظفرآباد
کشمیری شاعر احمد فرہاد کو ریمانڈ مکمل ہونے پر پولیس نے عدالت کے روبرو پیش کر دیا
احمد فرہاد سے تفتیش کا عمل مکمل ہو چکا ہے پولیس کا عدالت میں موقف
مذید ریمانڈ کی درخواست کے بجائے پولیس نے احمد فرہاد کا نامکمل چالان عدالت میں پیش کر دیا
عدالت نے پولیس ریمانڈ مکمل ہونے پر احمد فرہاد کو جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا
24 جون کو احمد فرہاد کو دوبارہ عدالت کے سامنے پیش کیا جائے۔ حکم
پولیس کی بھاری نفری نے سخت سیکورٹی میں شاعر احمد فرہاد کو راڑہ جیل منتقل کر دیا