پونچھ ڈیوژن میں کل مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا گیا

بلوچ سردار آمان اور شبیر کو گرفتار کر لیا گیا
پونچھ ڈیوژن میں کل مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا گیا

جون 10 کو تعزیتی ریفرنس ملتوی کیا گیا ہے آئندہ تاریخ چنار پبلک موومنٹ کی مرکزی میٹنگ میں مشاورت کے بعد اعلان کی جائے گی

گیارہ مٸی کو نیلم سے لوگ نہیں نکلے اور میری اطلاع کے مطابق سب سے پہلی گرفتاری سماٸنی سے پروفیسر عزیز نجم اور چوہدری لطیف کی ہوی
اس کے باوجود وزیر اعظم کو مقامی سہولت کاروں نے چند دن پہلے نیلم لایا تو اہلیان نیلم کے ری ایکشن سے بچنے کے لیے سہولت کاروں کا قافلہ رات کی تاریکی میں نیلم میں داخل ہوا لوات کے گاٶں میں ہزاروں پولیس اہلکاروں کو پہلے ہی تعینات کر دیا پھر سہولت کاروں کا قافلہ رات کی تاریکی میں ہی واپس چلا گیا جبکہ لوات میں بھی جو شو کیا گیا اس میں تمام سرکاری ملازمین کو بیٹھایا گیا تھا
سماٸنی میں وزیر اعظم اور اس کے ساتھیوں کا استقبال کیا جا رہا ہے