نوشہرہ کے علاقہ اکبر پورہ میں ملزمان کی فائرنگ سے پشتو گلوکارہ خوشبو جاں بحق …. ملزمان گلوکارہ کو شوبز میں کام کرنے سے منع کررہے تھے،پولیس کا موقف
بھائی کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا گیا،ملزمان کی گرفتاری کےلئے چھاپے شروع، پولیس
Your Rapid News Source – Taiz Raftaar