موٹروے سالٹ رینج پر گیس باؤزر کی بریک فیل ہونے سے کار سے حادثہ 6 افراد موقع پر جاں بحق

راولپنڈی

موٹروے سالٹ رینج پر گیس باؤزر حادثے کا شکار

حادثے کے نتیجے میں چھ افراد موقع پر جانبحق

ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ گیس باؤزر کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش ایا

بریک فیل ہونے کی وجہ سے گیس باؤزر سڑک پر موجود درمیانی دیوار توڑتے ہوئے مخالف سمت سے انے والی گاڑی سے ٹکرایا اور دونوں کھائی میں جا گرے۔

گیس باؤزر راولپنڈی سے فیصل اباد کی جانب جا رہا تھا،جو کہ خالی تھا

:- اطلاع پاتے ہی موٹروے پولیس کی بھاری نفری سینیئر افسران کہ ہمراہ موقع پر پہنچ گئی