صدر پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 کردی

صدر پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 کردی، وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔