ڈاکٹرز کی ٹیم پرویز الہی کا طبی معائنہ کرنے کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ

راولپنڈی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر پرویز الہی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ

ڈاکٹرز کی ٹیم پرویز الہی کا طبی معائنہ کرنے کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ

ڈاکٹرز کی ٹیم میں ڈاکٹر ذوالفقار،ڈاکٹر محبوب اور ڈاکٹر نوید شامل تھے،زرائع

ڈاکٹرز کی ٹیم نے 55منٹ تک پرویز الہی کا معائنہ کیا

پرویز الہی کا طبی معائنہ اہلیہ قیصرہ الہی کی موجودگی میں کیا گیا،زرائع