آر ڈی اے نے دو غیرقانونی ہاوسنگ سکیموں کے مالکان کو نوٹسز جاری کردے
غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں میں پارک ویو سٹی فیزII اور باکو سٹی شامل ہیں
مالکان کو منظوری کے بغیر ڈولپمنٹ اور مارکیٹنگ کرنے پر نوٹسز جاری کیے
غیرقانونی ہاؤسنگ سکیمیں عوام کو دھوکے سے پلاٹ خریدنے اور جمع پونجی لوٹنے کی ترغیب دے رہی ہے
غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کے مالکان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروائی جائے گی
مالکان کی جانب سے کئے گئے جرائم پی ڈی اے رولز 2021 کے قاعدہ 37 کی خلاف ورزی ہے
ترجمان آر ڈی اے
راوالپنڈی/آر ڈی اے