پاکستان کی سینیٹ نے دو تہائی اکثریت سے 26 ویں آئینی ترمیم حکمران جماعت اس کے اتحادیوں اور جمعیت علمائے اسلام کی حمایت سے منظور کرلی
پاکستان کی سینیٹ نے دو تہائی اکثریت سے 26 ویں آئینی ترمیم حکمران جماعت اس کے اتحادیوں اور جمعیت علمائے اسلام کی حمایت سے منظور کرلی
دو ماہ کے طویل مذاکرات کے بعد حکومت کے مسودے کو مسترد کرکے بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کے مشترکہ ڈرافٹ کو تسلیم کرلیا
پی ٹی آئی نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس
وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی
رزلٹ سینیٹ
دو تہائی اکثریت 64
اتحادیوں کی تعداد 58
حاصل ووٹ 65
مخالفت 4
پی ٹی آئی کے منحرفین کے ووٹوں کی ضرورت نہیں پڑی بیرسٹر نے دو کے نام بتائے تھے اور تعداد 11 بتائی تھی
سینٹ اجلاس/ 26ویں آئینی ترمیم
حکومت کو 65 ووٹ کیسے ملے
PPP 24
PMLN 19
JUI 5
BAP 4
MQM 3
ANP 3
BNP 2
PMLQ 1
IND 4 (anwar ul Kakar, mohsin Naqvi, faisal Vawda, Abdul Qadir)