سپریم کورٹ کے 5 ججز کو پائوڈر ملے دھمکی آمیز خطوط موصول

سپریم کورٹ کے پانچ ججز کو پائوڈر ملے دھمکی آمیز خطوط موصول،

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین خان کو دھمکی آمیز خط موصول ہوئے،

جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس شاہد وحید کو بھی دھمکی آمیز خط موصول،

جسٹس شاہد وحید کو دھمکی آمیز خط لاہور رجسٹری میں موصول ہوا،
جسٹس اطہر من اللہ کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

سی ٹی ڈی حکام سپریم کورٹ سے دھمکی آمیز خطوط لے گئے،

سپریم کورٹ ججز کو خط یکم اپریل کو موصول ہوئے،

دھمکی آمیز خطوط میں موجود پائوڈر سے عدالتی عملے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، ذرائع