اسلام آباد ہائی کورٹ
190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس
بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت کی کازلسٹ منسوخ
وقت کی کمی کے باعث سائفر کیس کے علاؤہ دیگر سماعتیں ملتوی
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کرنی تھی
بانی پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ اور نیب ٹیم عدالت موجود تھی
ضمانت کی درخواست پر سماعت کی نئی تاریخ رجسٹرار آفس جاری کرے گا