بلوچستان سے دو پولیو کیس رپورٹ بلوچستان کے دو اضلاع میں دو بچے پولیو سے متاثر ہوئے ہیں ملک میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 11 ہوگئی قومی ادارہ صحت میں بلوچستان سے دو پولیو کیس رپورٹ ہوئے بلوچستان کے دو اضلاع میں دو بچے پولیو سے متاثر ہوئے ہیں ملک میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ جھل مگسی کی یونین کونسل پٹری میں ایک تین سالہ بچہ پولیو سے متاثر ہوا قومی ادارہ صحت قائم قلعہ عبداللہ کی یونین کونسل مائی زئی میں ایک 1.5 سالہ بچہ پولیو سے متاثر ہوا انسداد پولیو لیبارٹری جھل مگسی میں متاثرہ بچے میں معذوری کی علامات پانچ جولائی کو ظاہر ہوئیں۔ انسداد پولیو لیبارٹری نمونوں میں پائے جانے والے پولیو وائرس کا جینیاتی تعلق وائے بی تھری اے کلسٹر سے ہے انسداد پولیو لیبارٹری جولائی میں ہی اوستہ محمد سے رپورٹ ہونے والے پولیو وائرس سے منسلک ہے۔ انسداد پولیو لیبارٹری قلعہ عبداللہ میں متاثرہ بچے میں معذوری کی علامات 10 جون کو ظاہر ہوئیں انسداد پولیو لیبارٹری وائرس کی جینیاتی جانچ جاری ہے۔ انسداد پولیو لیبارٹری