چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 110 بارہ ایل کے قریب بیوی سے گھریلو نا چاقی پر باپ نے اپنی 2 کمسن بچیاں نہر میں پھینک دیں ایک بچی کی عمر 10 سال جبکہ دوسری بچی کی عمر 8 سال کے قریب ہے ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ایک بچی کو بچا لیا جبکہ بڑی 10 سالہ بچی کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کیا گیا ہسپتال میں 10 سالہ مقدس نامی بچی دم توڑ گئی تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی کاروائی کا آغاز کردیا کی