پنجاب پولیس کا شرابی سپاہی وڈیو وائرل ہونے کے بعد پکڑا گیا


کانسٹیبل کی نشے کی حالت میں ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ

آئی جی پنجاب کا سخت نوٹس،کانسٹیبل شاہدمعطل وگرفتار

ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر ایف آئی آر درج کر لی گئی

ملازمت سے برخاستگی کی کارروائی شروع

ڈسپلن کی خلاف ورزی کسی طور قابل قبول نہیں،

محکمہ پولیس میں جزاء وسزاء کا موثر نظام میں موجود ہے، ترجمان لاہور پولیس

محکمہ پولیس کی بدنامی کا باعث بننے والے کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،
۔۔۔