پشاور میں خودکش جیکٹ برآمد

پشاور میں خودکش جیکٹ برآمد، بم ڈسپوزل یونٹ کی مدد سے جیکٹ کو ناکارہ بنا دیا، ملزمان فرار پولیس کے مطابق پشاور کے تھانہ پھندو کے حدود جمیل چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو موٹر سائیکل سوار ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہوگئے جیکٹ کو بم ڈسپوزل یونٹ کی مدد سے ناکارہ بنا دیا، جس میں چھ سے سات کلو گرام بارودی مواد تھا۔پولیس اب قریبی لگے کیمروں کی فوٹیج حاصل کرکے ملزمان کی نشاندہی کریں گی۔