خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا

خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا، تین اگست کو سعودی عرب سے لوٹنے والے شخص میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ زرائع وفاقی وزارت صحت کے مطابق کا مزید کہنا تھا کہ یہ اس سال منکی پاکس کا پاکستان میں پہلا کیس ہے۔

گزشتہ دو سال کے دوران پاکستان میں منکی پاکس کے 11 کیسز سامنے آچکے ہیں۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے گزشتہ روز منکی پاکس کو عالمی ایمرجنسی قرار دیا تھا۔وزارت صحت حکام کے مطابق منکی پاکس سے متاثرہ شخص کی کانٹیکٹ ٹریسنگ کر رہے ہیں جبکہ مزید لوگوں کے نمونے بھی حاصل کیے کا

زرائع کامزید کہنا تھا کہ یہ اس سال منکی پاکس کا

پاکستان میں پہلا کیس ہے۔ گزشتہ دو سال کے دوران پاکستان میں منکی پاکس کے 11 کیسز سامنے آچکے ہیں۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے گزشتہ روز منکی پاکس کو عالمی ایمرجنسی قرار دیا تھا۔ وزارت صحت زرائع کے مطابق منکی پاکس سے متاثرہ شخص کی کانٹیکٹ ٹریسنگ کر رہے ہیں جبکہ مزید لوگوں کے نمونے بھی حاصل کیے جارہے ہیں۔

منکی پاکس اہم ایڈوائزری اور گائیڈ لائنز جاری وفاقی وزارت صحت میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ہیلتھ کی زیر صدارت اہم اجلاس منکی پاکس کے حوالے سے اہم ایڈوائزری اور گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں۔ تمام صوبوں کو منکی پاکس کے حوالے سے فوکل پرسنز مقرر کرنے اور بارڈر ہیلتھ سروسز کو تمام پوائنٹس آف اینٹری پر سخت نگرانی کی ہدایت کی گئی ہے۔