حماس نے غرب اردن کے کئي علاقوں پر صیہونی آبادکاروں کے وحشیانہ حملوں کے بعد اس علاقے میں مزاحمت میں شدت اور صیہونی آبادکاروں کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اس سلسلے میں حماس کے بیان میں کہا گیا ہے: صیہونی عسکریت پسند آبادکاروں کے حملے، جنگي جرائم میں ہیں جس کا مقصد غرب اردن ميں زمینوں پر قبضہ کرنا ہے۔
حماس کے بیان میں کہا گيا ہے : ہم غرب اردن کی مزاحمت پسند قوم سے اپیل کرتے ہيں کہ وہ انقلابی و مزاحمتی تحریک میں شدت پیدا کریں اور دشمن اور عسکریت پسندوں سے لوہا لیں۔
بیان میں مزید کہا گيا ہے کہ ان خطرناک حالات میں ضرورت اس بات کی ہے کہ فلسطینی انتظامیہ اور اس کی سیکوریٹی ایجنسیاں، ہمارے عوام کے تحفظ کے اپنے فریضے پر عمل کريں۔
حماس نے یہ بیان اس واقعے کے بعد جاری کیا ہے جس میں آج ہفتے کے روز صیہونی مسلح آباد کاروں نے رام اللہ کے سلواد اور ترمسیعا علاقوں کے راستے مسلسل دوسرے روز بھی بند رکھا ۔
ان مسلح آباد کاروں نے یہ کام غاصب صیہونی فوجیوں کے تعاون سے انجام دیا اور وہاں سے گزرنے والوں کاروں پر حملے کر رہے ہيں۔
غرب اردن کے لوگ اٹھ کھڑے
غرب اردن کے لوگ اٹھ کھڑے ہوں، حماس

ہوں، حماس