مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا غیر ملکی افراد پر دہشت گرد حملہ کی مزمت

پشاور:حملہ میں ملوث دہشت گردوں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:ملک و صوبہ کیخلاف دہشت گرد عناصر کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:صوبہ اور ملک کی ترقی کیلئے ہم سب متحد ہیں۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:صوبائی حکومت نے واقعہ کی انکوائری کے احکامات جاری کئے ہیں ۔

پشاور:دہشت گردی کے دردناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف