صنم جاوید کی گرفتاری جمعرات تک روک دی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا صنم جاوید جو گھر جانے کی اجازت دیدی، جمعرات تک صنم جاوید کو کوئی گرفتار نہیں کرے گا، وہ اسلام آباد میں ہی رہیں گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم