l وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اوردہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 2 ہلاک

سیکورٹی فورسزنے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا،ٓئی ایس پی آر
سیکورٹی فورسز کی کارراوائی کے نتیجے میں دو دہشت گرد جہنم واصل۔ ٓئی ایس پی آر
ان کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ٓآئی ایس پی آر

علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی دوسرے دہشت گرد کے خاتمے کے لئے سینیٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ آئی ایس پی آر