کرکٹ T20ورلڈ کپ میں آج ہونے والے بڑے ٹاکرے پاک بھارت مقابلہ میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان گرین شرٹ کی حمایت میں سامنے آگئے

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمرایوب خان کا سبز ہلالی پرچم لہراکر پاکستانی ٹیم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا ٹیم کی جیت کے لئے نیک تمناوں کا اظہار،بیان بھی جاری

آج پاکستان اور ہندوستان کا امریکہ میں کرکٹ میچ ہونے جارہا ہے،عمر ایوب خان

ہماری دلی دعا ہے کہ پاکستان ایک مرتبہ پھر میدان مارے،عمر ایوب خان

ہماری دعا ہے کہ ہندوستان کو تاریخی شکست دے،عمر ایوب خان

ہماری دعائیں اور حوصلہ افزائی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں عمر ایوب خان

سبز جھنڈے تلے ہم سب ایک ہیں ،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان

پاکستان ہے اور یہ جھنڈا ہے تو ہم سب ہیں، عمر ایوب خان

پاکستان زندہ باد، عمر ایوب خان