کراچی میں 2 معصوم بہن بھائیوں پر آوارہ کتوں کا حملہ بچوں کو نوچ ڈالا بچے کے چہرے پر 25 ٹانکے آۓ

شہر قائد میں آوارہ کتوں کی بھر مار
نیو کراچی میں دو معصوم بہن بھائیوں پر آوارہ کتوں کا حملہ
خونخوار کتوں نے بجوں کو نوچ ڈالا

انتہائی تشویش ناک حالت میں رات گئے بچوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا تھا،اسپتال انتظامیہ

کتے کے کاٹنے سے بچے کے چہرے پر 25 ٹانکے آۓ ہیں،اسپتال انتظامیہ

دونوں بچوں کی ویکسینیشن کردی گئی ہے،اسپتال انتظامیہ