اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی وی میں بورڈ کے قیام تک بھرتیوں پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی وی میں بورڈ کے قیام تک بھرتیوں پر پابندی عائد کردی جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران یہ آرڈر جاری کیا