رمضا ن المبارک کا آدھا مہینہ گزر گیا،مگر مہنگائی کی لہر میں کمی نہ آسکی،،پھل،سبزی اور زندہ مرغی تاحال غریب عوام کی قوت خرید سے باہر،پیاز160،ٹماٹر100،لہسن600اورادرک540روپے آلو70،کچالو230،سبزمرچ180،شملہ مرچ380،بیگن120،پھول گوبھی80،بھنڈی320روپے کلو فروخت ہو رہی ہیں،اسی طرح سیب 310،انار520،مالٹا350،ساٹبری300،امردو310جبکہ کیلا180روپے درجن تک پہنچ گیا،زندہ مرغی کی فی کلوقیمت میں پانچ روپے کمی کے بعد مر غی کی فی کلو قیمت445روپے ہو گی،جبکہ آج بھی مارکیٹ میں درجن انڈوں کی قیمیت280روپے برقرارہے،