جموں میں مسلح افراد کا ہندو یاتریوں کی بس پر حملہ بس گہری کھائی میں جا گری ، 10 سے زائد یاتری ہلاک اور متعدد شدید زخمی

جموں ریجن کے ضلع ریاسی میں مسلح افراد کا ہندو یاتریو کی بس پر حملہ ۔ بس شیو کھوڑی مندر سے واپس آرہی تھی ، حملے کے دوران بس گہری کھائی میں جا گری ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق 10 سے زائد یاتری ہلاک اور کئی شدید زخمی ہوئے ہیں جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

اس حوالہ سے مزید تفصیلات کا انتظار….