سپریم کورٹ، لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر
سپریم کورٹ نے اعتزاز احسن کی درخواست پر 3 جنوری کو سماعت کی تھی، متفرق درخواست
سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے لاپتہ افراد سے متعلق تفصیلات طلب کی تھیں، متفرق درخواست
چھ ماہ سے زائد کا وقت گزر چکا مقدمہ دوبارہ سماعت کیلئے مقرر نہیں ہوسکا، متفرق درخواست
عدالت نے وفاقی حکومت سے جبری گمشدگیاں نہ ہونے کی تحریری یقین دہانی مانگی تھی، متفرق درخواست
عدالتی حکم کے بعد بھی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہے، متفرق درخواست
پی ٹی آئی رکن اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان، معظم جتوئی اور سوشل میڈیا ٹیم کے عطاء الرحمان کو اغواء کیا گیا، درخواست
جبری گمشدگیوں سے متعلق اعتزاز احسن کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کی جائے، استدعا